عمران خان کی121مقدمات کی کاروائی روکنےکی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

عدالت نےعمران خان کوشامل تفتیش ہونےکاحکم دےرکھاہے

عمران خان کی121مقدمات کی کاروائی روکنےکی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی۔

عدالت نے تفتیشی رپورٹ عدالت طلب کررکھی ہے۔عدالت نےعمران خان کوشامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔

عمران خان5 رکنی لارجر بینچ کے روبروپیش ہونے کا امکان ہے۔جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں5 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

عمران خان نے121مقدمات کی کاروائی روکنے کی درخواست دائرکررکھی ہے۔اس کے علاوہ چئیرمین پی ٹی آئی نے121مقدمات کو یکجا کرنے کی متفرق درخواست بھی دائرکررکھی ہے۔

IMRAN KHAN

Pti protest

Islamabad High Court (IHC)

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

Tabool ads will show in this div