چوتھاون ڈے،نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان کو5میچز کی سیریز میں0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
چوتھاون ڈے،نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو5میچزکی سیریزمیں0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے.
ںیوزی لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔جبکہ قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئیں۔شان مسعود، افتخار احمد،محمد حارث، اسامہ میراورحارث رؤف ٹیم میں شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے میچ، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟
اس دوران کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پہلےبیٹنگ کرنےپرخوش ہیں،پچ پچھلےمیچ کی طرح لگ رہی ہےفیلڈنگ میں بہتری کیلئےکام کررہےہیں۔