ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کے قتل کے بعد ضلع بھر میں فضا سوگوار
جانبحق افراد کی تدفین آج نماز جمعہ کے بعد کے کی جائیگی
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کے قتل کے بعد ضلع بھر میں فضا سوگوارہے تمام بازاراور تعلیمی ادارے سوگ میں بند ہیں۔
ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کو گزشتہ روز فائرنگ کے دو واقعات میں قتل کیا گیا تھا آج دوسرے روز بھی ضلع بھرمیں فضا سوگوارہے ضلع بھر میں واقعے کے خلاف سوگ منایا جارہا ہے۔
تمام کاروباری مراکز احتجاجآ سوگ میں بند ہیں شہداء کی تدفین نماز جمعہ کے بعدکی جائے گی۔