مری اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا
بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا،محکمہ موسميات
مری اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سردہوگيا،محکمہ موسميات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔
مری اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش اور سرد ہواوں کے باعث درجہ حرارت گرنے سے موسم سرد ہوگیا
مئی کے مہینے میں ہونے والی نے دسمبر کی یادیں تازہ کر دیں۔بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔