’’اب حالت یہ ہے کہ شوکت خانم اسپتال نے بھی جعلی رپورٹس بنانا شروع کر دی ہیں‘‘ احسن اقبال

ہم نے عدالتوں کی پیشیاں بھگتی ہیں ہم تو نہیں چیخے، ہم نے جیلیں بھگتی ہیں ہم نے تو دھائی نہیں دی تھی ۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب بھی ملک استحکام کی طرف جانے لگتا ہے تو عمران خان ایک نیا پتہ پھینک دیتا ہے ،

اور وہ نئے انتشار میں چلا جاتا ہے ، سوچ یہ ہو کہ میں نہیں تو کچھ بھی نہیں ، ہم نے بھی عدالتوں کی پیشیاں بھگتی ہیں ہم تو نہیں چیخے، ہم نے جیلیں بھگتی ہیں ہم نے تو دھائی نہیں دی تھی ۔

اب حال یہ ہوچکا ہے کہ شوکت خانم بھی بوگس رپورٹیں بنانے لگ گیا ہے ۔ پی ٹی آئی سے گزارش ہے کہ وہ سیاسی بے یقینی پیدا نہ کرے ۔

ویڈیو دیکھیں :

Tabool ads will show in this div