تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان بابر اعظم

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

کراچی کے نیشنل کرکٹ ارینا میں پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج کے میچ میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاداب خان، شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کی واپسی ہوئی ہے۔

pakistan vs New Zealand

odi series

Tabool ads will show in this div