پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول ایک بار پھرتبدیل

اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے رولز کے تحت شیڈول میں تبدیلی کی
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول ایک بارپھرتبدیل کر دیا گیا ہے،مشترکہ سیشن 4 مئی کو دن11 بجےکےبجائے 15 مئی کوسہ پہر4 بجےہوگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے رولزکے تحت شیڈول میں تبدیلی کی،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔

خیال رہے کہ ایک روز پہلے ہی مشترکہ سیشن کا شیڈول تبدیل کرکے 15 کے بجائے 4 مئی کیا گیا تھا۔

joint session of parliament

Schedule again changed

Tabool ads will show in this div