لاہور میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

شہرميں آئندہ چوبيس گھنٹوں ميں بارش کاامکان ہے

لاہورمیں صبح سویرے موسم ابر آلود،صبح کے اوقات میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

مال روڈ،لکشمی چوک،پانی والا تالاب،جیل روڈ کے اطراف بارش ہوئی ہے۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی،موسم خوشگوارہوگیا۔

کراچی سمیت کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ گزشتہ رات مختلف علاقوں ميں ہلکی بارش ہوئی۔

اُدھرکراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزورپڑ گیا،شہرميں آج بھی ہلکی بارش کاامکان ہے۔شہرکا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather forecast

punjab weather

Lahore weather

WEATHER UPDATES

Pakistan wearther update

Latest weather update

Weather update today

Weather for next 24 hours

Tabool ads will show in this div