قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

اسپیکر کی منظوری سے تبدیلی وقت کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، اب اجلاس 3 کی بجائے 2 مئی کو ہوگا۔

قومی اسمبلی اجلاس کا وقت اسپیکر کی منظوری سے تبدیلی کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

قومی اسمبلی کے 2 مئی کو ہونیوالے اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل، موجودہ سیاسی صورتحال، عام انتخابات سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے۔

national assembly session

Tabool ads will show in this div