زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے،شاہین شاہ آفریدی

کرکٹ میری زندگی ہے جب میں نے کرکٹ شروع کی وہی میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا،شاہین

قومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہنا تھا کہ کرکٹ میری زندگی ہے جب میں نے کرکٹ شروع کی وہی میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

فاسٹ باولرشاہین آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے جو زندگی بنا دیتا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کا مزید لکھا کہ جب آپ کچھ نہیں ہوتے تب آپکوکچھ کرنے کی خواہش ہوتی ہے اور تب آپ نہیں رکتے۔

pakistan cricket team

Shaheen Shah Afridi

pakistan shaheen

Tabool ads will show in this div