بینک کل سے مزید 3 دن بند رہیں گے، 2 ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ پیر کے روز بھی تعطیل
29اور30اپریل کوہفتہ وارتعطیل اورپیرکو " یوم مزدور" پر بینکوں کی چھٹی ہوگی
عید کی5چھٹیوں کےبعد کل سےبینکس مزید3دن بندرہیں گے۔
29اور30اپریل کوہفتہ وارتعطیل اورپیرکویوم مزدورپربینکس کی چھٹی ہوگی، اوریکم مئی کویوم مزدورپراسٹیٹ بینک،بینکس اوراسٹاک مارکیٹ بندرہےگی۔
ہفتہ اوراتوارکوڈیوٹی اورٹیکس وصولی کیلئےنیشنل بینک اوراسٹیٹ بینک کے مخصوص دفاترکھلیں گے، اورڈیوٹی اورٹیکس وصولی کیلئےبینکوں کی مخصوص برانچزبھی کھلیں گی۔