متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے خوشخبری

یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا

متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا۔

ویزاسینٹرمیں عوام کی سہولت کے لئے 11کاونٹر قائم کیے گئے۔ویزاسینٹرکے قیام سے ویزے کے لئے شہریوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔

یواے ای میں آمد پر کن ممالک کے شہریوں کو ویزا ملے گا ؟ تمام تفصیلات آگئیں

سندھ کے درخواست گزاروں کو ویزا کی سہولیات اب یو اے ای قونصلیٹ میں دستیاب ہوں گی۔

کراچی

uae

UAE VISA

Visa center

Tabool ads will show in this div