ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ، 10 ارب ڈالر ہو گئے

اسٹیٹ بینک کےپاس4ارب46کروڑ28لاکھ،ہ بینکوں کے پاس5ارب56کروڑ15لاکھ ڈالرہیں
Apr 27, 2023
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.46ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.56ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔ جس سےپاکستان کےمجموعی ڈالرذخائرکامالی حجم10ارب2 کروڑ 43لاکھ ڈالرہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کےپاس4ارب46کروڑ28لاکھ ڈالرکے ڈپازٹس ہیں، جبکہ بینکوں کے پاس کھاتے داروں کے5ارب56کروڑ15لاکھ ڈالرہیں۔

foreign exchange reserves

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

Tabool ads will show in this div