ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر فیصل آباد میں پی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار

نااہل شخص اہل امیدواروں کا تعین کیسے کر سکتا ہے؟امیدوار پی پی

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر فیصل آباد میں پی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔

نظرثانی کی اپیلیں دائرکرنے والے امیدواروں نے نظرثانی کمیٹی کے سربراہ رائے حسن نواز پرعدم اعتماد کا اظہارکردیا۔امیدواروں کا کہنا ہے کہ رائے حسن نواز کو سپریم کورٹ تاحیات نااہل قرار دے چکی ہے اورایک نااہل شخص اہل امیدواروں کا تعین کیسے کرسکتا ہے۔

پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

بشارت ڈوگرنے سوال کیا نااہل شخص کو بار بار عہدے کیوں دیے جارہے ہیں؟فیض اللہ کموکا اوررائے حسن نواز نے میرٹ کا قتل کیا۔

Punjab Elections

party tickets

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

Punjab tickets Distribution

Tabool ads will show in this div