سعودی عرب میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کاچاند نظرآگیا،سعودی میڈیا
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

سعودی عرب میں عیدالفطر کا اعلان کردیا گیا ہے ، جس کے مطابق سعودی عرب میں کل عیدالفطرمنائی جائے گی۔

سعوی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کے لیے تشکیل کردہ کمیٹیوں کی طرف سے شوال کا چاند دیکھنے کے لے اجلاس ہوئے۔

فیلڈ میں موجود ماہرین نے شہادتوں کی بنیاد چاند نظر آنے کی تصدیق کی۔

خادمین حرمین شریفین، ولی عہد اور سعودی عرب کے عوام اور تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیں۔

دوسری طرف سعودی عرب کے علاوہ کینیڈا اور امریکا میں بھی جمعے عید منائی جائے گی جبکہ ملائیشیا، آسٹریلیا، اردن کئی ممالک میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے پر جمعے کو تیسواں روزہ اور ہفتے کو عید منائی جائے گی۔

SAUDIA ARABIA

Namaz Eid

Saudi Haramin Sharafin

Tabool ads will show in this div