رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگ گیا

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 34 منٹ پرہوا

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگ گیا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 34 منٹ پرہوا۔

یہ ہائبرڈ سورج گرہن آسٹریلیا،جنوبی مشرقی ایشیا،بحرالکاہل،بحرہند اورانٹارکٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 9 بج کر 17 منٹ پرسورج گرہن عروج پرہوگا۔سورج گرہن کا اختتام 11 بجر 59 منٹ پر ہوگا۔

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج گرہن، نماز کسوف کی ادائیگی

محکمہ موسمیات کےمطابق سورج گرہین پاکستان اور بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔ رواں سال میں کل چارگرہن ہونگے۔ دوچاند گرہن اور دو سورج گرہن ہونگے۔

Sun Eclipse

Moon Eclipse

sun eclipse 2023

sun eclipse in pakistan

sun eclipse today

Tabool ads will show in this div