پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی ریجن میں کارروائیاں جاری

راولپنڈی میں2200 لٹر،جہلم میں 300 لٹرمضرصحت دودھ تلف کردیا گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی ریجن میں کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کےمطابق راولپنڈی میں2200 لٹر،جہلم میں 300 لٹرمضرصحت دودھ تلف کردیا گیا۔

ترجمان کے مطابق جی ٹی روڈ اور موٹر وے انٹرچینجز پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔راولپنڈی میں5،چکوال میں1،جہلم میں3 سپلائرزکوجرمانے۔

فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ڈویژن بھر میں مختلف انٹری پوائنٹس پر ناکے لگا کر دودھ کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

Rawalpindi

food authority

Secretary Food Punjab

Assistant Food Controller

Bad milk

Tabool ads will show in this div