ہوم گراؤنڈ پر بابرالیون کی دوسری فتح،کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری

نیوزی لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر ایک 154 رنز بناسکی

کپتان بابراعظم کی شاندارسنچری،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی اڑتیس رنز سے جیت لیا۔

میچ کے ہیرو بابراعظم نے محمد رضوان کے ہمراہ پاکستان کو 99 رنز کا آغاز فراہم کیارضوان نے 34 گیندوں پر50 رنز بنائے۔فخرزمان اور صائم ایوب صفر پر آوٹ ہوئے۔

بابراعظم نے بڑے اسکور کی طرف پیش قدمی جاری رکھی اور صرف 58 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی تیسری سنچری بنائی۔

بابر اعظم کی سنچری، پاکستان کا کیویز کو 193 رنز کا ہدف

کیویز کے سامنے تھے 193 رنز کا ہدف مضبوط پاکستانی بالنگ اٹیک کے خلاف کیویز تیزی سے اسکور نہ کرسکے اور وکٹیں گرتی رہیں ۔حارث رؤف نے چار شکار کیے۔مارک چیپ مین نے 40 گیندوں پر65 رنز بنائے ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر ایک 154 رنز بناسکی۔پاکستان نے میچ 38 رنز سے جیت لیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 192 رنز کے جواب میں سات وکٹوں پر 154 رنز بناسکی۔حارث رؤف نے چار شکار کیے۔

pakistan cricket

Pakistan Cricket Board (PCB)

pak vs newzealand

Tabool ads will show in this div