بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ کا مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لیے پاکستانی عزم کا اعادہ
<p>File photo</p>

File photo

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ نے ایک مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tabool ads will show in this div