سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہٰی کے گرد گھیراتنگ
نیب نے اشتہارات جاری کرنے کی شکایت پرتحقیقات کا آغازکردیا
نیب لاہورنےچوہدری پرویزالہی پربغیرریلیز آڈرکے دو ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کرنے کی شکایت پرتحقیقات کا آغازکردیا۔
نیب نے ڈی جی پی آرسے پرویزالہی دورحکومت میں میڈیا کو جاری اشتہارات کی تفصیلات مانگ لیں۔نیب نے 19 اپریل تک اشتہارات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کیں۔
نیب ذرائع کے مطابق پرویزالہی نے بغیرریلیز آڈر کے2ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کیے۔