بہاولپورضلعی انتظامیہ نے گندم اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

چارٹرکوں سے گندم کی بارہ سو سے زائد بوریاں برآمد

بہاولپورمیں ضلعی انتظامیہ نے گندم اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے کارروائی میں چارٹرکوں سے گندم کی بارہ سو سے زائد بوریاں برآمد کرلی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ نے گندم اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ڈی سی بہاولپورکا کہنا ہے کہ ناکے پر گندم سے بھرے 4ٹرک پکڑلیے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت

ڈی سی بہاولپور کے مطابق گندم کی1200سے زائد بوریاں کنٹینرمیں چُھپا کر دوسرے ضلع منتقل کی جارہی تھیں۔اسمگل کی جانے والی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔

Bahawalpur

wheat crop

WHEAT PRICE

WHEAT SMUGGLING FAILED

Tabool ads will show in this div