پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ آفیسر کا حکم کالعدم قراردیدیا

اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ آفیسرکا حکم کالعدم قراردیتے ہوئے دونوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہٰی اورمونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرورنے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کی درخواست پرسماعت کی۔

کروڑوں روپے رشوت لینےکا مقدمہ؛پرویز الہٰی کی 27اپریل تک عبوری ضمانت منظور

ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکا ریٹرننگ آفیسرکا حکم کالعدم قراردے دیا۔ٹربیونل نے پرویزالہٰی اورمونس الہٰی کوالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

Punjab Elections

Lahore High Court (LHC)

CHAUDHARY PERVAIZ ELAHI

CH MOONIS ELAHI

Tabool ads will show in this div