شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل

ٹائم میگزین نے2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی

ٹائم میگزین نے2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل ہیں۔ شیری رحمان اس سال فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں شامل تھیں۔

(تصویربشکریہ ٹائم میگزین)
(تصویربشکریہ ٹائم میگزین)

گزشتہ سال فنانشل ٹائمزنے شیری رحمان کو2022 کی 25 با اثرخواتین کی فہرست میں شامل کیاتھا۔

TIME MAGAZINE

SENATOR SHERRY REHMAN

PAKISTAN PEOPLES PARTY (PPP)

Most Influential Personalities

THE 100 MOST INFLUENTIAL PEOPLE OF 2023

Tabool ads will show in this div