قومی اسمبلی اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے ہنگامی اجلاس طلب

اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق بل پر غور ہوگا

قومی اسمبلی اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے ہنگامی اجلاس آج ہی طلب کرلیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق بل پر غور کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت قیصر شیخ کریں گے۔

حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بھرپوردفاع کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت سلیم مانڈوی والا کریں گےدونوں ایوانوں کی کمیٹیاں حکومتی بل سےمتعلق اپنی سفارشات دیں گی۔حکومت نے انتخابی اخراجات سے متعلق بل 10 اپریل کو ایوان میں پیش کیا تھا۔

NATIONAL ASSEMBLY

SUPREME COURT OF PAKISTAN

Senate Session

Senate of Pakistan

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

PUNJAB GENERAL ELECTION

Punjab KPK elections

Tabool ads will show in this div