ظل شاہ ،جلاو گھیراؤ مقدمات؛عمران خان کے وکیل نے عبوری ضمانت واپس لے لی

جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں،جے آئی ٹی سربراہ

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں ظل شاہ ،جلاو گھیراؤ اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق عمران خان کی تینوں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔

عمران خان کے وکیل نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے سے عبوری ضمانت واپس لے لی جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں،وکیل عمران خان نے کہا کہ ہم نے تفتیش جوائن کرلی ہے۔

سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کا اغواء، عمران خان کا شدید اظہار برہمی

فاضل جج نےریماکس دئیے کہ حمیدا کمہاراورعمران خان کےدرمیان کوئی فرق نہیں ہے،جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا،میرے لیے دونوں برابر ہیں۔

IMRAN KHAN

Pti protest

JIT

PUNJAB POLICE

zaman park lahore

ZILLE SHAH

Tabool ads will show in this div