نوازشریف اورمریم نوازنےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی

سعودی حکام نےسابق وزیراعظم کوشاہی پروٹوکول میں عمرہ کرایا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لیگی قائد نواز شریف نے بیٹی مریم نواز، بیٹےحسین نوازاوردیگراہل خانہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

سعودی حکام کی جانب سےسابق وزیر اعظم نوازشریف کوشاہی پروٹوکول میں عمرہ کرایاگیا۔

خیال رہے کہ قائدمسلم لیگ ن نوازشریف نے5سال بعد عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف دو روز قبل لندن سے عمرہ کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں قیام گزاریں گے۔

Nawaz Sharif

umrah

MARYAM NAWAZ

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

Tabool ads will show in this div