شہریوں کے لیے بری خبرعید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے

ایس ایم ایس سروس اور بینکوں کے ذریعے بھی نئے نوٹ نہیں ملیں گے،اسٹیٹ بینک

شہریوں کےلیے بری خبرعید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک ایس ایم ایس سروس اور بینکوں کے ذریعے بھی عوام کو نئے نوٹ نہیں دے گا۔کویڈ سے قبل ہر سال اسٹیٹ بینک عید پر شہریوں کو نئے نوٹ جاری کرتا تھا۔

کویڈ 19 کے بعد اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کا اجرا روک دیا تھا۔اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے متعلقہ برانچ سے نئے نوٹ لینے کا سلسلہ جاری شروع کیا تھا۔

currency note

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

UAE Eid

UAE Eid Holidays

Tabool ads will show in this div