سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

امجد علی بوہیو،محمد عبدالرحمان،خادم سومرو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج تعینات

سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

امجد علی بوہیو،محمد عبدالرحمان،خادم سومروکو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج تعینات کردیا گیا۔ارباب علی ہاکڑو،جواد اکبر، ثنا اکرم منہاس بھی ایڈیشنل جج تعینات کیے گئے ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کاکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سےقبضہ ختم کروانےکاحکم

وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

SINDH HIGH COURT (SHC)

Judge appointed

Ministry of Law

Tabool ads will show in this div