چیف جسٹس سے جسٹس قاضی فائز کی 3 روز کے دوران دوسری ملاقات

دونوں ججز کے درمیان ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، ذرائع
<p>File photo</p>

File photo

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے جسٹس فائز عیسٰی کی تین روز کے دوران دوسری بار ملاقات کی

ذرائع کے مطابق دونوں ججز کے درمیان ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کے حوالے سے اپنا وضاحتی بیان چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری کیا۔

دونوں ججز کے درمیان ہفتہ وار تعطیل کے دوران بھی طویل ملاقات ہوئی تھی۔

Tabool ads will show in this div