کے پی اسمبلی انتخابات معاملہ؛پی ٹی آئی نے پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے تو کم سے کم وقت میں کرائے جائیں،استدعا

خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،پی ٹی آئی نے پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔

انتخابات کی تاریخ کے لیے اسپیکرمشتاق غنی نے پشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا گورنرکے پی نے 8 اکتوبرکوخیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دی،انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتےتوکم سےکم وقت میں کرائے جائیں۔

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کی مطلوبہ سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکیں گے، پولیس حکام

استدعا کی گئی کہ گورنرکی جانب سے 8 اکتوبرکی تاریخ غیرقانونی وغیرآئینی ہے۔عدالت گورنرکو فوری الیکشن کیلئے تاریخ دینےکا حکم دے۔

IMRAN KHAN

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

kpk assembly election

Punjab KPK elections

Tabool ads will show in this div