عمران خان کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

درخواست گزارنے درخواست میں ردبدل کرکے دوبارہ دائر کی،رجسٹرارآفس کا اعتراض

لاہورہائیکورٹ میں عمران خان کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پرعدالت نے بطوراعتراضی درخواست پرسماعت کی ہے۔

عدالت نے رجسٹرارآفس کےاعتراض پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کیا کہ درخواست گزارنے درخواست میں ردبدل کرکے دوبارہ دائر کی، ایک نوعیت کی درخواست بارباردائر نہیں ہوسکتی۔

الیکشن نہ کرائے تو سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کوپارٹی کے عہدے سے ہٹایا جائے، نوازشریف کو نااہلی کے بعد پارٹی عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

IMRAN KHAN

Chairman PTI

Lahore High Court (LHC)

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

imrankhan cases

Tabool ads will show in this div