وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کردیا
لاہورہائیکورٹ میں 2 رکنی بنچ آج ہی سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اپیل پرجسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں2رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔
سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ کےتحائف کی کتنی ادائیگی کی؟
سنگل بنچ نے1990سے2001تک تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دیاتھا۔