اسمبلی انتخابات؛پنجاب بیوروکریسی نےعام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
انتخابات کرانا نہ کرانا حکومتی صوابدید ہے،چیف سیکریٹری پنجاب
پنجاب اسمبلی کےعام انتخابات کامعاملہ،پنجاب بیوروکریسی نےعام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
پنجاب بیوروکریسی کاگزشتہ انتخابات کےاخراجات اورانتظامات کاجائزہ لیا جارہا ہے گذشتہ عام انتخابات کی طرزپرنیاپلان ترتیب دیا جائے گا۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز دے دی
اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ انتخابات کرانانہ کراناحکومتی صوابدیدہے، ہم اپنی تیاری پوری رکھیں،چیف سیکریٹری پنجاب نے افسران کوہدایت جاری کردیں۔