پی ٹی آئی صدر پرویزالہی کے گرد گھیرا تنگ
پرویزالہی کے خلاف حکومت نے انکوائری مکمل کرلی
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔
پی ٹی آئی صدرپرویزالہی کے گرد گھیرا تنگ پرویزالہی کے خلاف حکومت نے انکوائری مکمل کرلی ہے۔
پرویزالہی نےعمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا تو میری ان سے ذاتی لڑائی ہے، آصف زرداری
اسپیکرشپ اوروزارت اعلی دورمیں اسمبلی میں200 افرادکی بھرتیوں کاالزام پنجاب اسمبلی میں قواعدوضوابط کے بغیربھرتیوں پرگرفتاری کا امکان ہے۔