صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کے 3 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز

وزیر اعلی سندھ نے مزار پر چادر چڑھا کرعرس مبارک کا افتتاح کیا

معروف صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کے3روزہ عرس کی تقریبات کا آغازہوگیا۔

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزار پر چادر چڑھا کرعرس مبارک کا افتتاح کیا۔عرس پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔500 سے زائد پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔

زائرین کی بڑی تعداد عرس میں شرکت کیلئے پہنچ رہی ہے۔

کراچی

sindhi

CM Sindh Murad Ali Shah

sachal sarmast

sachal sarmast urs

Tabool ads will show in this div