ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ افطار کرتے ویڈیو وائرل
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کردی۔کئی صارفین کی جانب سے شعیب ملک کی غیرموجودگی پر تبصرے کیے جارہے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماں اور بیٹے کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
کیا ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق ہوگئی ؟
ویڈیو میں ثانیہ مرزا ہاتھ میں کھجور پکڑے دعا مانگ رہی ہیں جبکہ اذہان اس دوران اپنی پلیٹ میں افطار کے لیے کھجور لے کر بیٹھا ہے۔
ثانیہ مرزا (Sania Mirza) کے عشق میں کون سا بالی ووڈ اداکار گرفتار تھا؟
یاد رہے کہ کچھ روز قبل ثانیہ مرزا نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔