جلاؤ گھیراؤکا مقدمہ؛پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت13اپریل تک منظور
عدالت کا حماداظہراورفوادچودھری کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں پولیس پرتشدد اورجلاؤ گھیراؤکا مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوں کو ریلیف مل گیا۔
پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے رابطےتیز،جی ڈی اے سے ملاقات طے پاگئی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے پی ٹی آئی حماد اظہراور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت13اپریل تک منظور کرلی ہے۔عدالت نے دونوں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔