اینٹی کرپشن پنجاب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی

سابق صوبائی وزیر کو 4اپریل کو طلب کرلیا گیا

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کاالزام،اینٹی کرپشن پنجاب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی۔

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کی سنئیر رہنما یاسمین راشد کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر کو 4اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

ANTI CORRUPTION

yasmeen rashid

punjab cardiology

Tabool ads will show in this div