پاکستانی گیمر ارسلان ایش کے نام ایک اور اعزاز

ارسلان نےجاپان میں ہونےوالی ایوولوشن چیمپٸن شپ جیت لی

پاکستانی گیمرارسلان ایش کے نام ایک اوراعزاز،ارسلان نےجاپان میں ہونےوالی ایوولوشن چیمپٸن شپ جیت لی ۔

ارسلان نے ٹیکن 7 کے فاٸنل میں کوریٸن پلیٸر کو0-3 سے ہرادیا۔پاکستانی اسٹار نے تیسری بارایوو ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

ارسلان نے کوریٸن پلیٸرباٸے جےمن کاریکارڈ بھی برابرکردیا۔ارسلان نے اس س قبل 2019 میں بھی ٹاٸٹل اپنے نام کیا تھا۔

arslan ash

game player

Japan championship

Tabool ads will show in this div