لاہور: سابق ایس پی فرحت عباس گھر کے باہر قتل

موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کرکے نشانہ بنایا، پولیس

لاہور کے علاقہ ملت پارک کے قریب سابق ایس پی فرحت عباس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

لاہور پولیس کے مطابق فرحت عباس کو ملت پارک کے قریب موٹر سائیکل قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار شخص نے سابق پولیس افسر کو گھر کے باہر ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔

سابق ایس پی فرحت عباس کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Lahore Firing

SP FARHAT ABBAS MURDER

Tabool ads will show in this div