وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس شروع

حکومت کی اتحادی جماعتوں کےقائدین اوررہنماویڈیولنک کےذریعےشریک

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی حالات کے پیش نظراتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا۔وزیراعظم لاہورسے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی وآئینی صورتحال پر گفتگوجاری ہے۔سپریم کورٹ میں پیداشدہ صورتحال،پنجاب کےپی انتخابات پربھی مشاورت کی جائیگی۔ ، اجلاس میں دیگراتحادی جماعتوں کے قائدین اوررہنمابھی شریک ہیں۔حکومتی اتحادی رہنما ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم کا ضمنی انتخابات اکٹھے لڑنے کا اعلان

وفاقی وزیرقانون سینیٹراعظم نذیرتارڑاجلاس کوبریفنگ دے رہے ہیں،اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پرغورہوگا،مستقبل کی حکمت عملی تیارکی جائے گی۔

SUPREME COURT OF PAKISTAN

PDM

pm shehbaz sharif

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

GENERAL ELECTIONS 2023

Punjab KPK elections

Tabool ads will show in this div