آصف زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل

دو روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، بلاول بھٹو نے عیادت کی
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔

باخبر ذرائع کے مطابق آصف زرداری طبیعت خراب ہونے کے باعث دو روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں آصف زرداری کی عیادت کی۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اتوار کی شام کراچی سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔

ASIF ALI ZARDARI

PAKISTAN PEOPLES PARTY (PPP)

dubai hospital

Tabool ads will show in this div