سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردگرفتار

دہشتگردوں کے قبضے سےبارودی موادسمیت خودکش جیکٹ برآمد،سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی (CTD)نے گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا.

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان سے گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سےبارودی مواد،خودکش جیکٹ بنانےکاسامان،اسلحہ برآمد کیا گیا۔

سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری 33 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ممکن ہوئی۔

TERRORIST ARRESTED

CTD Operation

CTD PUNJAB

Tabool ads will show in this div