پنجاب حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیے

سرکاری دفاتر صبح 10:30 سے 4 بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکشن

رمضان المبارک میں اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکشن کے مطابق سرکاری دفاتر صبح 10:30 سے 4 بجے تک کام کریں گے۔

سرکاری دفاتر جمعہ المبارک کو صبح 9بجے سے 1 بجے تک کام کریں گے ، نوٹیفکیشن

اس سے قبل رمضان المبارک سرکاری دفاتر میں صبح 7:30 بجے سے 1:30 بجے تک تھا

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے نوٹیفکشن جاری کردیا ہے ۔

Tabool ads will show in this div