پاک بحریہ جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل کےبعد ترکیہ روانہ

امدادی سامان میں خیمے،کمبل،گرم کپڑے،راشن، ادویات اورجنریٹرزشامل

پاک بحریہ (Pakistan Navy)کا جہازپی این ایس نصرشام میں امدادی سامان کی ترسیل مکمل کرنےکےبعدترکیہ روانہ ہوگئے

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل،گرم کپڑے، راشن، ادویات اورجنریٹرزشامل ہیں۔

ترکی میں تباہ کن زلزلے سے قبل پرندوں کی بے چینی کیمرے میں محفوظ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی میڈیکل ٹیموں نے متاثرین کو علاج اور طبی امداد فراہم کی۔

پاک بحریہ کےمشن کمانڈرنے لطاکیہ میں شام کے بحری تنصیبات کادورہ کیا اوراعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔

ترکیہ زلزلے :ترک ڈرامے عثمان غازی کے اداکار اوران کی اہلیہ ملبے تلے دب جانے سے ہلاک

ترجمان نے کہا کہ شام کی حکومت اورعوام نے امدادی سامان کی فراہمی پر حکومت پاکستان اور پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا

PAKISTAN NAVY

TURKEY EARTHQUAKE

SYRIA EARTHQUAKE

Tabool ads will show in this div