پاکستان 23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے، مرکزی بینک سماء ویب ڈیسک Mar 20, 2023 File photo ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023ء کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔ تجویز کردہ حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان وزیراعظم شہباز شریف سے ترک صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات کویت نے غیرملکیوں کیلئے نئے قوانین متعارف کرادیئے متعلقہ سٹوریز بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا جعلی خبر، آئمہ بیگ نے میگزین کیخلاف 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا اختلاف کو چھوڑ کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے، چیف جسٹس مقبول ترین حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان رمضان المبارک کی آمد،مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی عوام کو50 روپےفی لٹرتک پٹرولیم ریلیف دینے کا فیصلہ