ممکنہ گرفتاری،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے پروایاں

ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ چیمپیئن شپ دیکھنے پہنچ گئے

سابق امریکی صدر(USA)کی ممکنہ گرفتاری ،لیکن ڈونلڈ ٹرمپ Donald) Trump)بےپرواہ،اوکلوہاما میں ریسلنگ چیمپیئن شپ دیکھنے پہنچ گئے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ شائقین کودیکھ کرہاتھ ہلاتے رہے ۔ ترجمان ٹرمپ کا کہنا ہے سابق صدرکو کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں دی گئی۔

گرفتاری کا خدشہ،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احتجاج کی کال دیدی

خیال رہےکہ سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کارکنوں کواحتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدرکومین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

امریکی صدر کیلئے نئے ”ایئرفورس ون“ طیارے کی تیاریاں

سوشل میڈیا پرجاری بیان میں سابق امریکی صدراورریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا،انہیں منگل کوگرفتار کیے جانے کا امکان ہے ۔امریکی عوام بھرپوراحتجاج کریں ۔

Donald Trump

USA

expects arrested

protest call

Tabool ads will show in this div