پی ٹی آئی کا کارکنوں کو ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہنے کا حکم

حکومت گھر جائےگی انتخابات ہوں گے،فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کو کہا گیا ہے کہ ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہیں ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئررہنما فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی اجازت ملتےہی ملک بھرمیں احتجاج کیا جائے گا.

مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا

انہوں نے مزید کہا کہ کارکنان فائنل تحریک کی تیاری پکڑلیں،حکومت گھر جائےگی انتخابات ہوں گے۔

عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کر رہے ہیں، شہباز شریف

قیادت کی اجازت کےمنتظرہیں،ملک گیراحتجاج کیلئےتیارہیں۔

IMRAN KHAN

Pti protest

ZAMAN PARK

Fawad Chodhary

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

Tabool ads will show in this div