ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ ’’ میں نے فون کر دیئے ہیں ‘‘۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ سے مبینہ ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی ۔

آڈیو میں ڈاکٹر یاسمین نے اعجاز شاہ کو کہا کہ ’‘ خان صاحب کا حکم ہے کہ تمام ٹکٹ ہولڈر بندے لے کر زمان پارک پہنچیں ۔۔ ورنہ ٹکٹ نہیں ملے گا’’ جس کے جواب میں بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ ’‘ میں نے فون کر دیئے ہیں ’‘۔

Tabool ads will show in this div