پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی 20 سیریز کے لیےسپورٹ اسٹاف کے نام سامنے آگئے

3 ٹی 20 کی سیریز شارجہ میں کھیلی جاٸے گی.

پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی 20 سیریز کے لیےسپورٹ اسٹاف کے نام سامنے آگٸے

عبدالرحمان قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ,عمر گل بولنگ کوچ ہونگے . بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں محمد یوسف نبھاٸیں گے .

عبدالمجید فیلڈنگ کوچ جب کہ منصور رانا ٹیم مینیجر کے فراٸض انجام دیں گے .

3 ٹی 20 کی سیریز شارجہ میں کھیلی جاٸے گی.

Tabool ads will show in this div